Saturday, October 4, 2014

اے میرے رب مجھے ایسا بنا دے کہ میں تجھے بہت زیادہ یاد کروں، تیرا بہت شکر ادا کروں، تجھ سے بہت ڈرا کروں، تیری بہت فرماں برداری کیا کروں، تیری مطیع رہوں، تیرے آگے جھکی رہوں، اور آہ آہ کرتی ہوی تیری ہی طرف لوٹ آیا کروں یا اللہ میری جان اور مال سب کچھ حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر قربان ہو جائے، میں اُن کے نام پے فنا ہو جاؤں تا کے میری ذات کو بقا مل سکے آمين يا رب العالمين


No comments:

Post a Comment