Saturday, October 4, 2014

زندگی سے موت تک کئی راستے ہیں ، جس راستے پر بھی پڑ جاؤ اس میں کچھ راحتیں ہوتی ہیں اس میں کچھ تکلیفیں پیش آتی ہیں۔ کچھ اس راہ پر چلنے کے لئے تمغے ہوتے ہیں اور کچھ قیمتیں ادا کرنی پڑتی ہیں در اصل کوئی راہ اختیار کر لو ۔۔۔۔۔۔ کسی راستے پر پڑ جاؤ، وقفہ اتنا لمبا ہے کہ مسافر کا سانس اکھڑے ہی اکھڑے


No comments:

Post a Comment