Saturday, October 4, 2014

* فیس بک (کتنے چہرے کتنے رشتے) * فیس بک ( Facebook ) ایک سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ ہے، بے شک یہاں اچھے لوگ بھی موجود ہیں مگر یہ بھی سچ ہے کہ یہاں "اکثر" رشتے مصنوعی ہیں !!! بہن، بھائی ، دوستی سے لے کر پیار اور محبت تک کے رشتوں کا تو جیسے بازار گرم ہے یہاں، ان مصنوعی رشتوں کی آڑ میں ہم شائد اپنی ان ادھوری خواہشات کو پورا کرنے کی کوشش کر رہے ہوتے ہیں جن کی ہماری حقیقی زندگی اور حقیقی رشتوں میں کمی ہوتی...


No comments:

Post a Comment