Saturday, October 4, 2014

کسی کے خلوص پر مت جائیں ورنہ امیدیں وابستہ ہو جاہیں گی اور امیدوں کے ٹوٹنے میں وقت نہیں لگتا۔ انسان کوشش کرتا ہے کہ وہ دوسروں کی نظروں میں خود کو سنوارے، چاہے اخلاقی طور پر یا سنوار کر۔ اس لئے دوسروں کی بناوٹی شخصیت پر جانے سے بہتر ہے کہ انسان انفرادی طور پر خود کو اپنے لئے سنوارے اور خود میں ہی اتنی صلاحیتیں بیدار کر لے کہ اسے کسی کا محتاج نہ ہونا پڑے۔


No comments:

Post a Comment