Friday, October 3, 2014

ہمیشہ یہ سوچ کے جیو کہ میرے رب نے مجھے بہت کچھ دیا ہے اگر وہ مجھے میرے اعمال کے برابر دیتا تو میرے پاس آج کچھ بھی نہ ہوتا دو چیزیں زندگی کی وضاحت کرتی ہیں آپکا صبر جب آپکے پاس کچھ بھی نہ ہو آپکا رویہ جب آپکے پاس سب کچھ ہو.....!♥


No comments:

Post a Comment